میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق نمازپڑھنا جائزنہیں،نمازبھول جائیں توجب یادآئے اس کے مطابق نماز درست کر لیں،تواس طرح ان کی نمازہوجائے گی۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے