میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟

سوال: میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی  ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں  نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟

جواب:شادی کی ویڈیو میں گانوں کے علاوہ اور بھی  ناجائز چیزیں ہوتی ہیں مثلاً اس میں اجنبی  عورتوں کی بھی ویڈیو ہوگی جس کا دیکھنا اجنبی مرد کے لئے جائز نہ ہوگا ،لہذا  آپ اس   ویڈیو کو  اصلاً ہی ضائع کر دیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *