قضا روزہ کے کفارے کا حکم

سوال:اگر کسی نے رمضان کا قضا ء روزہ رکھا لیکن تکلیف کی وجہ سے توڑ دیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: رمضان کے قضاء روزے کو جان بوجھ کر توڑنے سے اس کی توبہ اور  قضاء لازم  ہے کفارہ نہیں۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *