میرے والد صاحب 4 مہینے پہلے فوت ہوگئے تھے تو ہم کیا نیا گھر بنا سکتے ہیں ؟

سوال:میرے والد صاحب 4 مہینے پہلے فوت ہوگئے تھے تو ہم کیا نیا گھر بنا سکتے ہیں ؟

جواب:آپ کا  اگر والد صاحب کے وراثت میں چھوڑے ہوئے مکان کو گرا کر اس جگہ نیا مکان بنانا مراد ہے ،تو اس مکان کو گرا کر دوبارہ اس جگہ مکان بنانے کی اجازت اس صورت میں ہوگی ،جبکہ تمام ورثاء بالغ بھی ہوں اور تمام کی رضا مندی سے بنایا جا رہا ہو اور اگر ورثاء میں سے کچھ نابالغ ہیں یا کسی کی رضامندی نہیں تو اس مکان کو گرانے کی اجازت نہیں ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے