میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں

سوال: میں بیمار تھا میرے ابا نے منت مانی تھی کہ میں ٹھیک ہوجاؤں تو ایک بکرا اللہ کی راہ میں قربان کروں گا تو کیا گیارہویں کے موقع پر اس بکرے کی نیاز دلوائی  جاسکتی ہے اور اس کا گوشت سبھی کھا سکتے ہیں یا نہیں

جواب:سوال میں بیان کردہ صورت ایک منت کی ہے جس کامنت پوری ہونے پراداکرناواجب ہے اوراس کاگوشت فقط فقرائ ہی کھاسکتے ہیں ،غنی یاقربانی کرنے والے اوراس کے گھروالوں کوکھانے کی اجازت نہیں البتہ اگرگیارہوں شریف کے موقع پرکرناچاہیں تومذکورہ شرائط کے ساتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے