ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟

جواب: ریکاڈ شدہ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہو تا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے