میں نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

سوال: میں  نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

جواب:جوآپ نے کسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،البتہ اس کی ادائیگی اس وقت لازم ہوگی جب آپ اس پر قبضہ کر لیں گے۔اورایک لاکھ میں 2500یعنی مال کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ لازم ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے