نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟

جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردرود پڑھنے کا ہر طریقہ ہی  آسان ہے،البتہ مختصر درود پاک یو ں پڑھ سکتے ہیں صلی اللہ علی محمد  ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے