نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا

جواب: اس طرح کی روایت نظر سے نہیں  گزری جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسالہ کا ذکر ہو ، البتہ اتنا ضرور ملتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے آنکھ مبارک میں جو پانی جمع ہوا تھا وہ حضرت علی نے اپنے ہونٹوں سے چوس کر اس کو پی لیا تھا ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے