نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نعت میں یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد  کے ساتھ  خطاب    کرنا نثر میں ہو یا نظم میں یہ جائز نہیں  کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ادب کے خلاف ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے