نماز جنازہ صرف ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟

سوال: نماز جنازہ صرف  ایک عورت نے پڑھ لی تو کیا نماز جنازہ  جو فرض کفایہ ہے سب کی جانب سے ادا ہوجائے گا؟

جواب:صرف ایک عورت نے نماز جنازہ پڑھ لی تو نمازجنازہ اد ا ہو جائے گی  اور فرض کفایہ ادا  ہو جائے گا،البتہ عورتوں کا نماز جنازہ کے لئے نکلنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے