نماز میں لقمہ دینے کے مسائل

سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب ہوگیا کہ پانچ رکعت ہوگئی ہیں اب ایسی صورت میں تمام مقتدیوں کی نیز مسبوق کی نماز ہوجائے گی یانہیں؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر امام ومقتدی کو غالب گمان ہے کہ 5رکعتیں پڑھیں گئیں ہیں تو اس نماز کو دوبارہ پڑھا جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے