سوال: نماز میں کوئی بھی صورت پڑھنے کی اجازت ہے ؟
جواب: جی ہاں سورۃ فاتحہ کے بعد نماز میں قرآن پاک کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی اجازت ہے۔البتہ یہ خیال رہے کہ دوسری رکعت میں وہ سورت پڑھی جائے جو پچھلی سورت سے چھوٹی یا برابرہواور ترتیب میں بعد میں آنے والی ہو۔