نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟

سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟

جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں  ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے