والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟

سوال: والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟

جواب: صحیح یہ ہے کہ فاسق کو سلام نہیں کر سکتے ،البتہ اگر سلام نہ کرنے میں ضرر صحیح کا اندیشہ ہو تو سلام کرنے کی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے