وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: وطن اصلی  کب ختم ہوتا ہے؟

جواب: ایک وطن اصلی کے ہوتے ہوئے  دوسری جگہ کو یوں وطن اصلی بنایاجائے کہ پہلی جگہ سے اپنے بیوی بچوں سمیت منتقل ہوجائے اور پہلی جگہ میں اس کےبیوی بچوں میں سے کوئی بھی نہ ہو،تو پہلا وطنِ اصلی ختم ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے