ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔

جواب: ٹیسٹ ٹیوب بے بی بہت ساری شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے لہذااس کے ذریعے بچہ حاصل کرناجائزنہیں ہے ۔۔۔۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے