ٹیشو پیپر سے طہارت کا حکم

سوال: باہر ایمریجنسی میں حاجت کرنے کے بعد ٹیشو پیپر سے جسم صاف کرنے پر طہارت رہے گی یا نہیں ؟

جواب:سبیلن سے جب نجاست نکلے تو استنجاء کرنا سنت ہے،اگر نجاست ایک درہم کی مقدار کے برابر ہے تو واجب اور اگر ایک درہم کی مقدار  سے زیادہ ہے تو استنجاء کرنا فرض ہے ،رہا اس جگہ کو صاف کرنا تو اگر نجاست درہم کی مقدار سے کم ہے تو ٹیشو سے صاف کرنا کافی ہوگا،اگر درہم کی مقدار سے زیادہ ہے تو پانی سے جگہ کو صاف کرنا ضروری ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے