سوال: پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہو جائے تو کیا وہ سوکھ کر پاک ہو جائے گی ؟
جواب:پلاسٹک کی رسی اگر ناپاک ہوجائے تو محض خشک ہونے سے یہ پاک نہ ہوگی بلکہ شرعی طریقے سے اسے پاک کرنا ضروری ہوگا۔
پلاسٹک کی رسی کو پاک کرنےکا طریقہ جاننے کے لئے امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالہ ’’کپڑے پاک کرنے کا طریقہ مع نجاستوں کے احکام‘‘ کا مطالعہ کریں ۔