پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟

سوال: پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟

جواب: ’’لاالہ الااللہ‘‘ میں  اللہ پر وقف نہ کرنا ہو یعنی مکمل کلمہ پڑھنا ہو تو پیش کے ساتھ پڑھاجائے اور اگراللہ پر وقف کیاجائے تو بہتر یہ ہے کہ ساکن کر کے پڑھا جائے ،لیکن اگر ساکن نہیں کیا پیش کے ساتھ پڑھا تو بھی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے