پیتل تانبے وغیرہ دھاتوں کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے؟

سوال: پیتل تانبے وغیرہ دھاتوں کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے؟

جواب:سونے چاندی کے سواہرقسم کے برتن کااستعمال جائزہے،مثلاًتانبے،پیتل،سیسہ، بلوروغیرہا۔مگرمٹی کے برتنوں کا استعمال سب سے بہتر کہ حدیث میں ہے کہ ”جس نے اپنے گھر کے برتن مٹی کے بنوائے، فرشتے اُس کی زیارت کو آئیں گے۔” تانبے اور پیتل کے برتنوں پر قلعی ہونی چاہیے، بغیرقلعی ان کے برتن استعمال کرنا مکروہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے