پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟

سوال: پیسے دے کر نوکری لگوانا کیسا ہے؟

جواب: نوکری حاصل کرنے کے لئے مال دیناجائزنہیں ہے کیونکہ یہ بلاشبہ رشوت ہے اورشورت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام  ہے اورقرآن کریم میں رشوت خوری کویہودیوں کی صفت قراردیاگیاہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :رشوت لینے والے،دینے ولے اوران کے درمیان رشوت کامعاملہ طے کروانے والوں پراللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعنت بھیجتیں ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے