کسی سے قرض لیا تھا،اب وہ بندہ نہیں مل رہا کافی تلاش بھی کیا ہے تو کیا کیا جائے؟

سوال: کسی سے قرض لیا تھا،اب وہ بندہ نہیں مل رہا کافی تلاش بھی کیا ہے تو کیا کیا جائے؟

جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے دیا جائے ،اگر یہ نہ ملے تو اس کے ورثاء کو دیا جائے اور اگر قرض خواہ  یا اس کے ورثاء کے بارے  خوب تلاش و بسیار کے بعد بھی علم نہ ہو پائے  ،مال بھی موجود ہو، تو اس  مال کو صدقہ کرنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے