کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟

جواب: یہ منت شرعی نہیں عرفی ہے ،اسے پورا کرنا لازم نہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ اسے بھی پورا کیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے