کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

جواب:جھوٹی قسم کھاناناجائزاورگناہِ کبیرہ ہے اورجوایسا کرے اُس پر توبہ واستغفار لازم ہے مگر کفارہ لازم نہیں ہوتاحدیث شریف میں فرمایا” یمین غموس(جھوٹی قسم )مال کوزائل کردیتی ہے اورآبادی کو ویرانہ کردیتی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے