بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟

سوال:  بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟

صورت مسئولہ میں چونکہ شوہر  نے تین طلاقوں کو چوری کرنے پر معلق کیا ہے تو جیسے ہی اس کی  بیوی نےچوری کی تو تینوں طلاقیں واقع ہوگئیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *