کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟

سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں  ؟

جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق  علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو  اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی  ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس کا فسق علانیہ نہ ہو ،تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے اور اگر پڑھ لی تو لوٹانا مستحب ہے ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے