کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟

سوال: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟

جواب: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری نہیں کافر غلام آزاد کرنے سے بھی کفارہ طہار ادا ہو جاتا ہے جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: ظہار کا کفارہ غلام یا کنیز آزاد کرنا ہے مسلمان ہو یا کافر، بالغ ہو یا نا بالغ یہاں تک کہ اگر دودھ پیتے بچہ کو آزاد کیا کفارہ ادا ہوگيا(بہار شریعت،حصہ 8،ص210،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی)

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے