کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟

سوال: کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے  اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟

جواب:قبلہ کی طرف سوتے یا جاگتے ہوئے پاؤں پھیلانے کی اجازت نہیں لہذاکوئی اورصورت اختیارکی جائے مثلا اگر آپ کا قبلہ مثلاً جانب مغرب ہے تو آپ اپنے پاؤں کا رخ شمالاً جنوباً کر سکتے ہیں،اگر شمال یا جنوب میں ہے تو اپنے پاؤں  کا رخ شرقاً غربا ً کر سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے