کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟

جواب:قمیص کے بٹن  بندہوں اور اوپر  کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے ہوں ،تو نماز ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے