سوال: کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟
جواب:کھانا کھانے سے پہلے ،درمیان اور آخر میں پانی پینا جائز ہے ،لیکن طبی حوالے سے کہاجاتا ہے کہ بہتر یہ ہے کہ کھانے کے شروع میں پانی پیا جائے آخر میں پانی نہ پیا جائے کہ اس ہاضمہ خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔