کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟

سوال: کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟

جواب:عورتوں کاقبرستان جانامطلقاًمنع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی ہیں اورمزارات ِ اولیاء ہوں تو ادب میں حد سے گزر جاتی ہیں اور شریعت کی خلاف ورزی کر بیٹھتی ہیں اور عورتوں میں یہ دونوں باتیں کثرت سے پائی جاتی ہیں، لہٰذا ان کو مطلقاً قبور پر جانا منع ہے خواہ صالحین کے مزارات ہوں یا رشتے داروں کی قبریں یا عام قبور۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے