کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟

سوال: رسالہ قسم کے بارے سوال و جواب میں پڑھ رہا تھا کہ اس میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟

جواب: اللہ عزوجل کو حاضرو ناظرکہنا  درست نہیں ہے اس سے بچنا چاہیے ، کیونکہ حاضر کے لغوی معنی جسم کے ساتھ موجود ہونا اور  ناظرکے معنی آنکھ سے دیکھنا ہے اور اللہ عزوجل  اس سے پاک ہے  اور اللہ تعالیٰ کا دیکھنا ہمارے دیکھنے کی طرح نہیں کہ ہم آنکھ سے دیکھتے ،لہذااللہ عزوجل کوحاضر و ناظر نہیں بلکہ  شہید و بصیر کہا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے