کیا اللہ تعالیٰ والدین کی غلطی کی سزا اس کی اولاد کو دیتا ہے؟

سوال: کیا اللہ تعالیٰ والدین کی غلطی کی سزا اس کی اولاد کو دیتا ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ سب سے بڑا عادل اور انصاف کرنے والا ہے ،اللہ تعالیٰ ایک بندے کے گناہ کا بوجھ دوسرے کے سر پر نہیں ڈالتا ،بندہ سے صرف اس گناہ کے بارے سوال کیا جائے گا جو گناہ اس نے خود کیا ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے