کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے