کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں  دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ کر جسم سے ہٹائے بغیر تین مرتبہ خ

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

ارش کی تو نماز نہیں ٹوٹے گی کہ یہ ایک ہی مرتبہ ہاتھ اٹھانا کہلائے گا۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے