کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟

سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟

جواب:  حلول کا معنی نجانے کیا کیا لیا جاتا ہے ۔ صحیح صورت حال یہ ہے کہ حدیث مبارک کے مطابق شیطان انسان میں خون کی طرح  چلتا ہے  اوربطورخاص کسی انسان کو متاثر کرنے کے حوالے سے یہ ہے کہ کئی انداز میں جنات انسان پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس کی عقل اور بدن کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے