کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا خاوند کے پیچھے اس کی اہلیہ نمازپڑھ سکتی ہے؟

جواب: شوہر امام ہو اور بیوی مقتدی تو دونوں کی نماز ہو جائے گی بشرطیکہ بیوی شوہر کے برابر کھڑی نہ ہو بلکہ پیچھے کھڑی ہو۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے