کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟

سوال: کیا دولہا کو کلمہ پڑھنا اور خطبہ سننا ضروری ہے ،اگر کسی دولہا نے خطبہ نہیں سنا تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا؟

جواب: کلمہ پڑھانا لازمی نہیں البتہ احتیاطا پڑھوایا جاتا ہے تاکہ سابقہ زندگی میں اگر کوئی کلمہ کفر وغیرہ سرزد ہوا ہو تو اسکا ازالہ ہوجائے اور بہتر یہ ہے کہ مکمل توبہ وتجدید ایمان  کروایا جائے البتہ اگر کلمہ نہیں پڑھایا یا خطبہ نہیں سنا یا نہیں پڑھا گیا تو بھی نکاح ہوجائے گا جبکہ نکاح کی شرائط پائی جائیں

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے