کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟

سوال: کیا رمضان المبارک  یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟

جواب:رمضان المبارک  یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں رو ز عقیقہ ہو اور اگر نہ ہوسکے تو چودھویں  دن یا اکیسویں روز یعنی پیدائش کے دن سے ایک دن پیشتر اگر جمعہ کو بچّہ پیدا ہوا تو جب بھی عقیقہ ہو جمعرات کو ہو،البتہ زندگی میں جب بھی عقیقہ کریں گے سنت اد اہوجائے گی۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے