کیا زوال کے ٹائم میں قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟

سوال: کیا زوال کے ٹائم میں  قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟

جواب:زوال کے وقت  بہتر یہ ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت نہ کی جائے اس کی بجائے  دیگر اوراد وظائف پڑھے جائیں ،البتہ اگر کوئی قرآن پاک کی تلاوت اس وقت میں کرتا ہے تو وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے