کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال: لنگڑے امام کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے؟

جواب: ایسا لنگڑا امام  جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی ہوں(صحیح العقیدہ،سنی،صحیح الطہارۃ،صحیح القراءۃ،غیرفاسق معلن ہو)  تواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے،اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے  ہوئےجاہل کوامام نہیں بناناچاہیے اور اگر دوسرا عالم بھی  وہاں موجود ہے جب بھی اس کی امامت میں حرج نہیں مگربہتر  یہ ہے کہ یہ دوسرا عالم جماعت کروائے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے