کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟

سوال: کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟

جواب:مقتدی کو امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت نہیں کہ یہ قراءت کے تابع ہے اور امام کے پیچھے مقتدی کوقراءت کرنا جائز نہیں ۔ ہاں جس مقتدی کی کوئی رکعت جاتی رہی ہوتو جب وہ اپنی باقی رکعت پڑھے، اس وقت ان دونوں کو پڑھے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے