گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے بلکہ جن افراد پرجمعہ فرض ہووہ سب مل کر گاؤں کی سب سے بڑی مسجد میں آجائیں تو بھی مسجد میں جگہ بچ جائے اورمسجد تنگ نہ پڑے تو ایسی جگہ جمعہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے