گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟

سوال: گرمی  کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟

جواب:مسجدمیں معتکف کے علاوہ کسی اور کو سونا جائز نہیں ہے کیونکہ مساجد نماز وذکر اللہ کے لئے بنائی جاتی ہیں نہ کہ سونے کے لئے،لہٰذا جب ضرورتاً سونے وغیرہ کا ارادہ ہو تو اعتکاف کی نیت کر کے کچھ ذکر و نماز کے بعدسونا چاہے توسو سکتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے