گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں ۔

سوال: گھر میں،میں خود، بھائی،بھابی اوار والد صاحب ہیں کیا والد صاحب سب کا فطرانہ دے سکتے ہیں  ۔

جواب:جی ہاں!سب کی اجازت سے دے سکتے ہیں ،البتہ اگر بیٹا نابالغ ہے تو اس کا صدقہ فطر والد پر لازم ہے ،نابالغ بیتے کاصدقہ فطر اد ا کرنے کے لئے بیٹے سے اجازت لینا ضروری نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے