سوال: ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟
جواب:سحری کاوقت غروب آفتاب سے لے کرفجر کا وقت شروع ہونے تک ہے جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا سحری کا وقت ختم ہو جائے گا۔

Tags تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے سحری کا ٹائم سحری کا وقت کونسا ہے؟ ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں