سوال: ہمارے گھر میں شہد کی مکھیاں اڑ کر آجائیں ،تو کیا وہ مکھیاں جو اڑ کر ہمارے گھر آگئی ہیں ،ان مکھیوں کو ہم پال سکتے ہیں اور ان سے شہد حاصل کر سکتے ہیں ؟
جواب: مکھیاں اگر اڑ کر گھر میں کسی جگہ پر خود بجود بیٹھ جائیں اور یہ کسی کی ملکیت بھی نہ ہو تو انہیں قید کر سکتے ہیں ،جبکہ ان کی غذا کا مکمل اہتمام کیا جائے ۔