ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ہم نے کسی کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے کاروبار کے لئے یہ ہمیں ہر مہینے 3ہزار روپے دے گا اور 3سال بعد یہ ہمیں ایک لاکھ اسی ہزار واپس دے گا تو کیا یہ جائز ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کا م ہے۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے