یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟

سوال: یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں جائے نماز کوہرگزپھینکا نہ جائے کہ یہ مال کوضائع کرناہے اوربلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرناجائزنہیں،ہاں کسی ایسے شخص کو دے سکتے ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اسے اپنے استعمال میں لے آئے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے